خواتین کیلئے مندرجہ ذیل تجویزکردہ حفاظتی منصوبہ ہے۔
براہِ مہربانی نوٹ کرلیں کہ ممکن ہے تمام معلومات کا اطلاق ہر ایک پر نہ ہو سکتا ہو،
لیکن اسے اس لئے تیارکیا گیا ہےکہ کوئی بھی ان میں سے وہ معلومات لے سکتا ہے جسے وہ مددگار محسوس کرے۔
کو تشددکے بارے میں بتا سکتا/ سکتی ہوں اور ان سےکہوں گا/گی کہ اگر وہ میرےگھر سے آنے والی مشکوک آوازیں سنیں تو پولیس کو کال کر دیں۔
کو،کہ میرا ساتھی اب میرے ساتھ نہیں رہتا اور اگر اسے میرے گھر یا میرے بچوں کے قریب دیکھا جائے تو پولیس کو فون کر دیں۔
میں ان لوگوں کو جو میرے بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں ان لوگوں کے نام بتاؤں گا/گی جنہیں ان کو ساتھ لے جانےکی اجازت ہے۔
کر سکتا/ سکتی ہوں جو میں نے اپنے ساتھی کی رفاقت میں استعمال کئے تھے۔
میں اپنے بچوں کے اسکول (اسکولوں) میں لوگوں کو اپنی صورتِ حال سے آگاہ کروں گا/گی۔ اپنےکام پر لوگوں کو اپنی صورتِ حال کے بارے میں مطلع کروں گا/گی۔